No internet, Tenda wifi router problem.
میں نے گاہک کو ٹنڈا روٹر دیا۔ چنانچہ وہ اگلے ہی دن روٹر واپس لایا اور کہا کہ روٹر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں کررہا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ کہ میں نے روٹر کے کنفیگریشن کو چیک کیا تو روٹر کی سیٹنگ ٹھیک نہیں تھی۔ جب میں نے روٹر کو ریسٹورکیا اور نئے سرے سے روٹرکی کنفیگریشن کردیا۔ تو مسئلہ حل ہوگیا۔
سب سے پہلےایترنیٹ کیبل کے ایک سرا ٹینڈا سے اور دوسرا سرا وائی فائی سے کنیکٹ کریں۔
ایترنیٹ کیبل کو ٹینڈا میں وین پورٹ میں لگائیں۔
پاؤر ایڈاپٹر کو ٹینڈا روٹر سے کنیکٹ کریں اور پاؤر آن کریں۔
اپنے کمپیوٹر یا موبائل کے وائی فائی کو آن کریں اور اور ٹینڈا کے نام پر کلک کریں۔ اپنے وائی فائی کے کوڈ کو اس میں سیو کریں۔
کنیکٹ ہونے کے بعد اگر انٹرنیٹ کام نہ کریں تو اپنے ٹینڈا روٹر کو رسٹور کریں۔
ٹینڈا کورسٹور کرنے کےلیے ٹینڈا کے بیک سائئڈ پر آر ایس ٹی بٹن ہے۔ اس بٹن کو پریس کریں اور تیس سیکنڈ تک ہولڈ رکھیں۔
تیس سکینڈ ہولڈ رکھنے کے بعد آر ایس ٹی بٹن کو چھوڑیں آپ کا روٹر رسٹارٹ ہوجائے گا۔
اب اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں ٹینڈا پر کلک کریں اور اپنے وائی فائی کے پاس ورڈ کو اس میں انٹر کریں۔ اور کنکٹ پر کلک کریں۔
انٹر نیٹ کنیکٹ ہوجائے گا انشاء اللہ۔
مزید تفصیل کےلئے ویڈیو دیکھیں۔
No comments:
Post a Comment